مظفرشاہ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مظفر شاہ کا تانبے کا سکہ

(1403-1404)مظفر شاہ اول(1404-1411)



مظفر شاہ اول،جن کا پیدائشی نام ظفر خاں تھا، مظفری خاندان کے ایک حکمران تھے، جنھوں نے 1391 سے 1403 تک اور بعد میں 1404 سے 1411 تک سلطنت گجرات پر حکومت کی۔ دہلی سلطنت کے تغلق نے ان کو گجرات کا گورنر مقرر کیا تھا۔ انھوں نے آزادی کا اعلان کر دیا اور گجرات سلطنت کی بنیاد رکھی جب تیمور کے حملے کے بعد دہلی میں افراتفری پھیل گئی۔ انھیں ان کے بیٹے تاتار خان نے معزل کر دیا تھا لیکن ان کی موت کے بعد جلد ہی انھوں نے دوبارہ تخت حاصل کر لیا۔ مظفر شاہ اول ایک ٹانک تھا، جنھوں نے اسلام قبول کیا تھا۔ [1]

دور حکومت[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kapadia, Aparna author. (16 May 2018)۔ In praise of kings : Rajputs, sultans and poets in fifteenth century Gujarat۔ صفحہ: 120۔ ISBN 978-1-108-22606-6۔ OCLC 1054911493