مہندر سنگھ ٹیکیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مہندر سنگھ ٹکیت (6 اکتوبر 1935 - 15 مئی 2011) ریاست اتر پردیش ، بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک ہندوستانی کسان رہنما تھے۔ وہ 1935 میں اترپردیش کے مظفر نگر ضلع کے گاؤں سیسولی میں پیدا ہوئے۔ وہ بھارتیہ کسان یونین (BKU) کے صدر رہے۔

کیرئیر[ترمیم]