جامع مسجد، ممبئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامع مسجد، ممبئی، بھارت کے جنوبی ممبئی کے علاقے میں کرافورڈ مارکیٹ کے قریب کلبا دیوی محلے کی ایک مسجد ہے۔

تاریخ[ترمیم]

اٹھارویں صدی میں اس مقام پر باغات اور کھلی زمین کے درمیان ایک بڑا حوض موجود تھا اور اس کا تعلق گوا اور کالی کٹ میں تجارت کرنے والے ایک کونکنی مسلمان تاجر کا تھا، جس نے تقریباً 1775 ء میں مسجد کی تعمیر پر رضامندی ظاہر کی اس شرط پر کہ ٹینک کو ختم نہیں کیا جائے گا۔

فن تعمیر[ترمیم]

انتظامیہ[ترمیم]

مقام[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]