باغ ارم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

باغ ارم( فارسی: باغ ارم) شیراز، ایران میں ایک تاریخی فارسی باغ ہے۔ مرکزی حکومت کی طرف سے ضبط کیے جانے سے پہلے اس کا تعلق قشقائی قبیلے کے رہنماؤں سے تھا۔ باغ اور اس کے اندر کی عمارت، صوبہ فارس میں دریائے خوشک کے شمالی کنارے پر واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

گیلری[ترمیم]

مآخذ[ترمیم]