جیمز مل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیمز مل
(انگریزی میں: James Mill ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 اپریل 1773ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انجوس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 جون 1836ء (63 سال)[1][2][6][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنزنگٹن [7]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جان اسٹوئرٹ مل [8]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ایڈنبرگ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص جان اسٹوئرٹ مل   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی ،  الٰہیات دان ،  ماہر معاشیات ،  ماہرِ لسانیات ،  مورخ ،  مترجم ،  مضمون نگار ،  مدیر ،  مصنف [9]،  ادبی نقاد ،  سیاست دان ،  ماہر سیاسیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک آزاد خیالی   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیمز مل (پیدائش جیمز ملن ، 6 اپریل 1773 - 23 جون 1836 [12] ) سکاٹش مورخ، ماہر اقتصادیات، سیاسی نظریہ ساز اور فلسفی تھے۔ ان کا شمار ریکارڈین اسکول آف اکنامکس کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ [13] انھوں نے برطانوی ہندوستان کی تاریخ بھی لکھی۔ وہ ہندوستانی تاریخ کو تین حصوں میں تقسیم کرنے والے پہلے مصنف تھے: ہندو، مسلم اور برطانوی۔ [12] اس درجہ بندی نے ہندوستانی تاریخی علوم پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔

مل جان اسٹیورٹ مل کے والد تھے، جو لبرل ازم اور افادیت پسندی کے مشہور فلسفی گذرے ہیں۔ وہایسٹ انڈیا کمپنی میں نوآبادیاتی منتظم تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118783963  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12280965h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mill-james — بنام: James Mill — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0042494.xml — بنام: James Mill — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  5. ^ ا ب InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/3584 — بنام: James Mill — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Internet Philosophy Ontology project
  6. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j39mmr — بنام: James Mill — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Милль Джеймс
  8. اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/18709 — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
  9. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12280965h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/40143203
  12. ^ ا ب Chisholm 1911.
  13. John Maynard Keynes۔ "The General Theory"۔ The General Theory of Employment, Interest and Money۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2018