قاسم استراخانی دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قاسم دوم (وفات:1532ء) استراخان خانیت کا 1532ء میں حکمران تھا ۔ یہ وڈا اردو کے خان سعید احمد خان کا بیٹا اور احمد خان بن کوچک کا پوتا تھا۔ اسنے استراخان خانیت کے تخت پر نوغائیوں کی مدد سے قبضہ کیا ۔ یہ مرکزیت کی پالیسی کا حامی تھا ۔ اسنے عثمانی سلطان سلیمان اعظم کو 1531/1532 میں تعلقات میں مدد کے لیے خط لکھا۔یہ آق کوبیک کے ہاتھوں تخت سے محروم ہو کر مارا گیا ۔

قاسم II استراخانی

بورجیگین خاندان (1206–1635)

شاہی القاب
پیشرو

عبدالکریم استراخانی

استراخان کا خان1504–1532 جانشین

آق کوبیک

[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 05 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2022