قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں (کتاب)
(انگریزی میں: Why Nations Fail ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مصنف دیرون عجم اوغلو،  جیمز اے روبنسن  ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع تطبیقی سیاسیات  ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف غیر افسانوی ادب  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 20 مارچ 2012  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صفحات 546
آئی ایس بی این 0-307-71921-9  ویکی ڈیٹا پر (P957) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں (انگریزی: Why Nations Fail) 2012ء میں شائع ہونے والی ایک کتاب ہے جسے ہارورڈ یونیورسٹی کے اقتصادیات شناس دارون عجم اوغلو اور جمیز رابنسن نے مشترکہ طور پر تالیف کیا ہے۔

اس کتاب کا اردو ترجمہ بھی ہو چکا ہے جس کا عنوان قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ پروفیسر مقبول الٰہی نے کیا ہے۔ عربی ترجمہ کا عنوان:(لماذا تفشل الأمم) اور فارسی ترجمہ کا عنوان: (چرا ملت‌ها شکست می‌خورند) ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]