اننتا ہری مترا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اننتا ہری مترا
(بنگالی میں: অনন্তহরি মিত্র ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1906ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چوادانگا ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 ستمبر 1926ء (19–20 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
علی پور جیل ،  کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی بنگاباسی کالج، کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ انقلابی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک تحریک آزادی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اننتا ہری مترا audio speaker iconتلفظ (انگریزی: Anantahari Mitra، بنگالی=অনন্তহরি মিত্র)، پیدائش: 1906ء - وفات: 28 ستمبر، 1926ء) بنگال سے تعلق رکھنے والے ہندوستان کے مشہور انقلابی اور تحریک آزادی ہند کے کارکن تھے۔ اننتا ہری مترا 1906ء کو موضع بیگم پورہ، چواڈانگا ضلع (موجودہ بنگلہ دیش)،برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔انھوں نے تعلیمی وظیفہ حاصل کیا اور چٹاگانگ چلے گئے۔ داخلہ امتحان پاس کرنے کے بعد بنگا باسی کالج، کلکتہ میں داخل ہو گئے۔ کالج میں دورانِ تعلیم اننتا ہری نے 1921ء کی تحریک عدم تعاون میں شامل رہے۔ انقلابی پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور 1924ء میں کرشنا نگر، ندیا میں انقلابی سرگرمیوں کو منظم کیا۔ انھوں نے دکھشنیشور میں بم تیار کیے۔ 10 نومبر 1925ء کو دکھشنیشور بم کیس میں بطور ملزم گرفتار کر لیے گئے اور انھیں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔[1][2] دورانِ حراست جیل میں انٹیلی جنس برانچ کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس کو قتل کر دیا۔ ان پر قتل کے جرم میں مقدمہ چلایا گیا اور موت کی سزا سنائی گئی۔ 28 ستمبر 1926ء میں علی پور جیل کلکتہ میں انھیں پھانسی دے کر شہید کر دیا گیا۔[3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Arun Chandra Guha Part I۔ Indias Struggle Quarter of Century 1921 to 1946۔ ISBN 9788123022741۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2021 
  2. Subodh S. Sengupta & Anjali Basu Vol - I (2002)۔ Sansad Bangali Charitavidhan (Bengali)۔ Kolkata: Sahitya Sansad۔ صفحہ: 14۔ ISBN 81-85626-65-0 
  3. شہیدانِ آزادی (جلد اول)، چیف ایڈیٹر: ڈاکٹر پی این چوپڑہ، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی، 1998ء، ص 513
  4. "Prominent Martyrs Of India's Freedom Struggle"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2021