عکاد کا سرگون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عکاد کے سرگون (انگریزی: Sargon of Akkad)کے دور بادشاہت کی تاریخ میں اگرچہ کافی اختلاف ہے لیکن اکثر مورخین اور ماہرین آثار قدیمہ جو اس کا دور بتاتے ہیں وہ 2334-2279 قبل مسیح یعنی تقریباً حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے کا ہے۔[1]

پیدائش[ترمیم]

سرگون کی پیدائش کی کہانی کا ذکر ساتویں صدی قبل مسیح کی ایک آشوری( Neo Assyrian) تحریر یعنی سرگون کی وفات کے 15 سو سال بعد ملتا ہے جس کا مطلب ہے کہ سرگون کی پیدائش کی وہ کہانی جس میں اسے ایک پجارن کا ناجائز بیٹا قرار دیا گیا ہے جس نے اسے پیدائش کے بعد ایک صندوق میں رکھ کر پانی میں بہا دیا اور بعد ازاں ایک شخص نے پانی سے نکال کر مجھے اپنا بیٹا بنا لیا اور بعد ازاں میں بادشاہت کے مرتبے پہ فائز ہوا، سرگون کی وفات کے پندرہ سو سال بعد مرتب کی گئی اور یہ سرگون کے اپنے دور یعنی 2279-2234 قبل مسیح سے تعلق نہیں رکھتی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "کیا قرآن اور بائبل کا حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کا واقعہ قدیم ثقافتوں سے نقل کیا گیا ہے؟ ملحدین کا اعتراض اور اس کا جواب تحریر: ڈاکٹر احید حسن"۔ 31 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2021