ماریس ایراسمس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماریس ایراسمس
 

شخصی معلومات
پیدائش 27 فروری 1964ء (60 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جارج، جنوبی افریقہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جنوبی افریقا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
بولینڈ کرکٹ ٹیم   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  کرکٹ امپائر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ماریس ایراسمس (پیدائش: 27 فروری 1964ء) جنوبی افریقہ کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہیں جو اس وقت بین الاقوامی کرکٹ امپائر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ آئی سی سی امپائروں کے ایلیٹ پینل کا رکن ہے اور بین الاقوامی کرکٹ کے تینوں فارمیٹس - ٹیسٹ میچ، ایک روزہ بین الاقوامی (ODIs) اور ٹی/20 بین الاقوامی (T20Is) کے میچوں میں کھڑا ہوتے ہیں۔[1][2][3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Emirates Elite Panel of ICC Umpires"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2017 
  2. "Emirates ICC Umpire Panels"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2017 
  3. سانچہ:Cite media release