مائی بختاور ہوائی اڈا

متناسقات: 24°50′49.7″N 70°05′47.1″E / 24.847139°N 70.096417°E / 24.847139; 70.096417
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مائی بختاور بین الاقوامی ہوائی اڈا


مائی بختاور بین الاقوامی ہوائی اڈہ (Urdu)
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
مالکپاکستان
عاملپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
خدمتاسلام کوٹ، سندھ پاکستان
محل وقوعمٹھی
متناسقات24°50′49.7″N 70°05′47.1″E / 24.847139°N 70.096417°E / 24.847139; 70.096417
نقشہ
مائی بختاور بین الاقوامی ہوائی اڈا is located in پاکستان
مائی بختاور بین الاقوامی ہوائی اڈا
مائی بختاور بین الاقوامی ہوائی اڈا
Location of airport in Pakistan
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
7,000 2,134 اسفالٹ

مائی بختاور بین الاقوامی ہوائی اڈا  ایک ہوائی اڈا ہے جو مٹھی اور اسلام کوٹ، ضلع تھرپارکر، صوبہ سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔[1][2] اس کا نام مائی بختاور کے نام پر رکھا گیا ہے جوایک کھیتوں میں کام کرنے والی خاتون تھی، اس خاتون کو جاگیرداروں نے قتل کرا دیا تھا۔ اس ہوائی اڈے کو عوامی اور عسکری دونوں طرح کی پروازوں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "تھر میں ہوائی اڈے کی تعمیر"۔ تھر کول انرجی بورڈ، حکومت سندھ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2016  [مردہ ربط]
  2. "سول ایویشن کی تھر میں ہوائی اڈے کی تعمیر"۔ nation.com.pk۔ دی نیشن۔ 18 اپریل 2010۔ 02 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2016 

سانچہ:Pakistan-airport-stub