مہا جن پد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہا جن پد
ت.600 قبل مسیح–تقریباً 345 قبل مسیح
16 مہاجن پدوں کا نقشہ۔[1]
16 مہاجن پدوں کا نقشہ۔[1]
دارالحکومتمختلف
عمومی زبانیںپالی، پراکرت اور سنسکرت
مذہب
قدیم ہندومت
Śramaṇa (بدھ مت اور جین مت)
حکومتجمہوریہ (Gaṇa sangha)
بادشاہت
تاریخی دورآہنی دور
• 
ت.600 قبل مسیح
• 
تقریباً 345 قبل مسیح
ماقبل
مابعد
Painted Grey Ware culture
Vedic period
Janapada
Kuru Kingdom
Nanda Empire

مہا جن پد ان سولہ مملکتوں کو کہا جاتا ہے جو قدیم شمالی ہندوستان میں چھٹی سے چوتھی صدی ق م میں دوسری شہری آباد کاری کے دور میں موجود تھیں۔[2]

چھٹی-پانچویں صدی ق م کو ابتدائی ہندوستانی تاریخ میں عموماً ایک اہم موڑ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ اس عرصے میں ہندوستان کے پہلے بڑے شہر وادئ سندھ کی تہذیب کے خاتمے کے بعد پیدا ہوئے۔ یہ شرمن تحریکوں کے عروج کا بھی وقت تھا (بشمول بدھ مت اور جین مت) جس نے ویدک دور کے مذہبی عقائد کو چیلنج کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Deepak Lal (2005)۔ The Hindu Equilibrium: India C.1500 B.C. - 2000 A.D. (بزبان انگریزی)۔ Oxford University Press۔ صفحہ: xxxviii۔ ISBN 978-0-19-927579-3 
  2. Vikas Nain, "Second Urbanization in the Chronology of Indian History", International Journal of Academic Research and Development 3 (2) (March 2018), pp. 538–542 esp. 539.