پال سلطنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پال سلطنت
750 عیسوی[1]–1161 عیسوی[2]
Pala Empire.
9ویں صدی عیسوی میں پالا سلطنت اور پڑوسی حکومتیں۔[3]
حیثیتسلطنت
دارالحکومت
فہرست ..
عمومی زبانیںسنسکرت،[6] ابتدائی بنگلہ، میتھلی[7]
مذہب
مہایان بدھ مت، تانترک بدھ مت، ہندو مت[8]
حکومتبادشاہت
شہنشاہ 
• 750 عیسوی[1]
گوپال
• 12ویں صدی
مدن پال
تاریخی دورابتدائی کلاسیکی
• 
750 عیسوی[1]
• 
1161 عیسوی[2]
ماقبل
مابعد
گوڑ بادشاہت
چیرو خاندان
سینا خاندان
کرناٹ خاندان
بودھ گیا کی پیتھی پاٹ

پال سلطنت (ت. 750-1161 عیسوی)[1][2] برصغیر میں ابتدائی کلاسیکی عہد کے دوران ایک سامراجی طاقت تھی،[9] جس کی ابتدا بنگال کے علاقے میں ہوئی۔ اس کا نام اس کے حکمران خاندان کے نام پر رکھا گیا ہے، جس کے حکمرانوں کے نام لاحقہ پال (پراکرت میں "محافظ") کے ساتھ ختم ہوتے ہیں۔ وہ بدھ مت کے مہایان اور تانترک مکاتب فکر کے پیروکار تھے۔ سلطنت کی بنیاد 750 عیسوی میں گوپال اول کے بطور شہنشاہ گوڑ کے انتخاب کے ساتھ رکھی گئی تھی۔[1] پالا کا گڑھ مغربی بنگال اور مشرقی بہار میں واقع تھا، جس میں گوڑ، وکرم پور، پاٹلی پتر، مونگیر، سومپور مہاوہار، راموتی (وریندرتامرلپت اور جگدل مہاوہار جیسے بڑے شہر شامل تھے۔[10]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت R. C. Majumdar (1977)۔ Ancient India۔ Motilal Banarsidass۔ صفحہ: 268–۔ ISBN 978-81-208-0436-4 
  2. ^ ا ب Sengupta 2011, pp. 39–49.
  3. Joseph E. Schwartzberg (1978)۔ A Historical atlas of South Asia۔ Chicago: University of Chicago Press۔ صفحہ: 146, map XIV.2 (g)۔ ISBN 0226742210 
  4. Michael C. Howard (2012)۔ Transnationalism in Ancient and Medieval Societies: The Role of Cross-Border Trade and Travel۔ McFarland۔ صفحہ: 72۔ ISBN 978-0-7864-9033-2 
  5. Huntington 1984, p. 56.
  6. Sengupta 2011, p. 102.
  7. Lopamudra Maitra Bajpai (2020)۔ India, Sri Lanka and the SAARC Region: History, Popular Culture and Heritage۔ Abingdon: Taylor & Francis۔ صفحہ: 141۔ ISBN 978-1-00-020581-7 
  8. The Śaiva Age: The Rise and Dominance of Śaivism during the Early Medieval Period. In: Genesis and Development of Tantrism, edited by Shingo Einoo. Tokyo: Institute of Oriental Culture, University of Tokyo, 2009. Institute of Oriental Culture Special Series, 23, pp. 41–350.
  9. Sailendra Nath Sen (1999)۔ Ancient Indian History and Civilization۔ New Age International۔ صفحہ: 280–۔ ISBN 978-81-224-1198-0 
  10. Satish Satish Kumar، Tushar Jha (2017)۔ "Contours of the Political Legitimation Strategy of the Rulers of Pala Dynasty in Bengal- Bihar (Ce 730 to Ce 1165)"۔ Proceedings of the Indian History Congress۔ 78: 49–58۔ JSTOR 26906068