پانچال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت پانچال
Panchala Kingdom
1100 ق م ( ویدک دور)–400 عیسوی (گپتا سلطنت)
آخری ویدک دور میں پنچال اور دیگر مملکتیں
آخری ویدک دور میں پنچال اور دیگر مملکتیں
پنچال اور دیگر مہا جن پد، بعد ویدک دور میں
پنچال اور دیگر مہا جن پد، بعد ویدک دور میں
دارالحکومتاہیچ چھتر (northern)، کمپلیa
عمومی زبانیںVedic Sanskrit
مذہب
تاریخی ویدک مذہب
تاریخی ویدک مذہب
حکومتبادشاہت
راجا 
• 1100 ق م
Nilā
• 900 ق م
Drupada
• 850 ق م
Keśin Dālbhya
• 750 ق م
Pravahana Jaivali
• 400 عیسوی
Achyuta
تاریخی دورآہنی دور
• 
1100 ق م ( ویدک دور)
• 
400 عیسوی (گپتا سلطنت)
ماقبل
مابعد
رگ ویدی قبائل
مہا جن پد
گپتا سلطنت
موجودہ حصہبھارت

پانچال (انگریزی: Panchala) (سنسکرت: पञ्चाल‎، سنسکرت حروف تہجی کی بین الاقوامی نقل حرفی: Pañcāla) شمالی ہند کی ایک قدیم مملکت تھی، جو سندھ و گنگ کا میدان کے دوآب میں واقع تھی۔ آخری ویدک دور (1100-500 ق م) کے دوران، یہ تاریخ ہند کی سب سے طاقتور ریاستوں میں سے ایک تھی، جو کرو مملکت کے ساتھ قریبی تعلق رکھتی تھی۔ [1] پانچویں صدی ق م تک یہ ایک عدیدی اتحاد بن چکی تھی، جسے برصغیر کی سولہ مہا جن پد (بڑی ریاستوں) میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ موریا سلطنت (322-185 قبل مسیح) میں ضم ہونے کے بعد، پنچال نے اپنی آزادی دوبارہ حاصل کر لی یہاں تک کہ اس نے چوتھی صدی میں گپتا سلطنت کے ساتھ الحاق کر لیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Panchala" 

بیرونی روابط[ترمیم]

ماقبل 
پانچال
(850 ق م–500 ق م)
مابعد