پرتگیزی زبان بولنے والے ممالک کی انجمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ انجمن ایک بین الاقوامی تنظیم اور اس ممالک کا اتحاد ہے جن میں پرتگالی زبان سرکاری زبان کا درجہ رکھتی ہے۔