شانیل ایمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شانیل ایمان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 1990ء (34 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اٹلانٹا، جارجیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ گہرا بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
عملی زندگی
مادر علمی فیئر فیکس ہائی اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماڈل [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شانیل ایمان رابنسن شیپرڈ (انگریزی: Chanel Iman Robinson Shepard) ایک امریکی ماڈل ہے [2] جو وکٹوریہ سیکرٹ اینجل کے طور پر اپنے کام کے لیے مشہور ہے۔ ووگ پیرس نے اسے 2000ء کی دہائی کے ٹاپ 30 ماڈلز میں سے ایک قرار دیا۔ [3] شانیل ایمان اٹلانٹا، جارجیا میں 1990ء میں پیدا ہوئیں۔ وہ لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں پلی بڑھی۔ اس کی والدہ مخلوط ورثے کی حامل ہیں نصف افریقی-امریکی اور آدھی کوریائی۔ اس کے والد افریقی-امریکی ہیں۔ [4]

ذاتی زندگی[ترمیم]

2013ء کے اوائل میں، شانیل ایمان نے ریپر اے ایس اے پی راکی سے ڈیٹنگ شروع کی۔ [5][6] اپریل 2014ء میں ان کی منگنی کی اطلاع ملی، [5] تاہم وہ جون 2014ء میں الگ ہو گئے۔ [7] اگست 2015ء میں اس بات کی تصدیق ہوئی کہ شانیل ایمان لیکرز کے باسکٹ بال کھلاڑی جورڈن کلارکسن سے ڈیٹنگ کر رہی تھی، حالانکہ انھوں نے کچھ ہی عرصے بعد یہ رشتہ ختم کر دیا۔ [8]

2 دسمبر 2017ء کو شانیل ایمان نے نیویارک جائنٹس کے وائڈ ریسیور سٹرلنگ شیپارڈ سے اپنی منگنی کا اعلان کیا۔ [9] جوڑے نے 3 مارچ 2018ء کو بیورلی ہلز ہوٹل میں شادی کی۔ [10] جوڑے کی دو بیٹیاں ہیں: کیلی 10 اگست 2018ء کو پیدا ہوئی [11] اور کیسی 17 دسمبر 2019ء کو پیدا ہوئیں۔ [12] جوڑے نے اعلان کیا کہ وہ جنوری 2022ء میں طلاق لے رہے ہیں۔

2011ء میں شانیل ایمان نے کام کے دورے پر مشرقی افریقا کا سفر کیا جہاں وہ یو ایس ایڈ اور ایڈ کونسل کی مہم سے منسلک مٹھی بھر مشہور شخصیات میں سے ایک بن گئی، جو مشرقی افریقا میں اس سال کی خشک سالی سے منسلک ایک آگاہی اقدام ہے۔ اس نے بحران کے بارے میں "حقائق کو آگے بڑھانے" کے لیے ٹی وی اور انٹرنیٹ اشتہارات میں اوما تھرمین، [[جینا ڈیوس اور جوش ہارٹنیٹ کے ساتھ شمولیت اختیار کی۔ [13] تعلیم کے وکیل کے طور پر شانیل ایمان فی الحال تنزانیا اور یوگنڈا کے غریب دیہی علاقوں میں پرائمری اسکول قائم کرنے پر کام کر رہی ہے۔ خیراتی کام کے لیے اس کے بے پناہ جذبے کی وجہ سے وہ کینیا میں بھی کئی نوجوان لڑکیوں کو سپانسر کیاں، جس میں وہ ان کی روزمرہ کی ضروریات اور تعلیمی ٹیوشن کے لیے فنڈز دیتی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. FMD model ID: https://www.fashionmodeldirectory.com/models/chanel_iman/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  2. Eric Wilson (اکتوبر 12, 2006)۔ "A Model From Day 1"۔ نیو یارک ٹائمز Styles۔ صفحہ: 4۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 29, 2007 
  3. Les 30 Mannequins des Années 2000 آرکائیو شدہ اپریل 10, 2012 بذریعہ وے بیک مشین۔ اخذکردہ بتاریخ جنوری 20, 2010.
  4. "Hit Girls"۔ style.com۔ اپریل 20, 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 2, 2007 
  5. ^ ا ب لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  6. Miranda J. (اگست 26, 2013)۔ "A$AP Rocky And MTV Security Get Into An Argument"۔ XXL 
  7. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  8. Nicole Brown (1 مئی، 2013)۔ "Lakers Guard Jordan Clarkson Dating Victoria's Secret Angel and SI Swim Model Chanel Iman"۔ The Big Lead۔ 20 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 12, 2016 
  9. Danielle Gay (دسمبر 4, 2017)۔ "Chanel Iman is engaged and here's how her fiancé proposed"۔ Vogue.com.au۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 9, 2019 
  10. "Chanel Iman Marries New York Giants Wide Receiver Sterling Shepard"۔ PEOPLE.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 9, 2019 
  11. Karen Mizoguchi (اگست 12, 2018)۔ "Chanel Iman and Sterling Sheperd Welcome Daughter"۔ People.com۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 28, 2018 
  12. Akoulitchev, Octavia and Merrett, Robyn (دسمبر 17, 2019)۔ "Chanel Iman and Sterling Shepard Welcome Baby No. 2"۔ People.com۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 17, 2019 
  13. "Dr. Jill Biden Joins USAID and Ad Council to Debut FWD Campaign for the Crisis in the Horn of Africa". PR Newswire. October 26, 2011.