جل پری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جل پری
Mermaid
جل پری، مصور جان ولیم واٹرھوسے
گروه بندیاساطیری
ذیلی گروه بندیپانی کی مخلوق
مشابہ مخلوقاتجل مانس
سیرن
Undine
علم الاساطیرعالمی دیومالا
ملکدنیا بھر میں
مسکنسمندر

جل پری ایک اساطیری و افسانوی کردار ہے، جس کا نچلا دھڑ مچھلی اور اوپری دھڑ انسانی عورت کا ہوتا ہے۔ دنیا کی بہت سے تہذیبوں اور ثقافتوں میں اس کے تذکرے ملتے ہیں۔ جس شدت و یقین کے ساتھ اس کے تذکرے دیو مالائی داستانوں میں ملتے ہیں، اُس سے گمان گزرتا ہے کہ شاید یہ حقیقت میں بھی موجود ہے لیکن فی الحقیقت یہ صرف یہ افسانوی کردار تک محدود ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]