کامک ریلیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کامک ریلیف (انگریزی: Comic relief) ایسا مزاحیہ کردار یا سین ہوتا ہے جسے سنجیدگی کو ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔یعنی جب فلم میں سنجیدہ منظر کافی طویل ہو جائے تو ہدایت سین میں ایک مزاحیہ کردار یا مزاحیہ منظر شامل کر دیتا ہے، جس سے فلم دیکھنے والے بوریت کا شکار نہیں ہوتے۔اسی کو کامک ریلیف کہتے ہیں-


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]