کوچ بابا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوچ بابا
 

مقام
متناسقات 37°00′40″N 26°27′35″E / 37.011111111111°N 26.459722222222°E / 37.011111111111; 26.459722222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک یونان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی
Map

کوچ بابا یا جزیرۂ کوچ بابا (یونانی زبان: Λέβιθα،نقل حرفی: لوِیتھا) یونان کا ایک جزیرہ ہے جو بارہ جزائر کا حصہ ہے۔

یہ جزیرہ بحیرہ ایجیئن کے مشرق میں، کناروس اور کالمنوس کے جزائر کے درمیان واقع ہے اور انتظامی طور پر لیروس بلدیہ کی حدود میں ہے، جو جنوبی ایجیئن کے خطہ سے ملحق ہے۔

کوچ بابا متنازع جزائر میں سے ایک ہے جسے ترکی نے ایجین میں متنازع علاقہ قرار دے رکھا ہے۔ [1]

  1. "Ege'de Yunanistan'ın Türk Adaları: Unutulmayanlar"۔ dergipak.gov.tr۔ 2013۔ 22 Ağustos 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 Aralık 2018  الوسيط |dead-url=hayır غير صالح (معاونت);