اولینا پیچلکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیٹریونا کوسچ
Ольга Петрівна Косач
پیدائش29 جون 1849(1849-06-29)
هادیاچ, پولٹاوا گورنریٹ, سلطنت روس
وفاتاکتوبر 4، 1930(1930-10-40) (عمر  81 سال)
کیئف, یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ, سوویت اتحاد
قلمی ناماولینا پیچلکا
پیشہمصنف, فعالیت پسندی
زبانیوکرینی زبان
شہریتسلطنت روس
سوویت اتحاد
مادر علمینوبل میڈنز کا مثالی بورڈنگ اسکول کیئف
شریک حیاتپیٹرو اینٹونوویچ کوساچ
اولادلیسیا یوکرینکا

اولہا پیٹریونا کوساچ (29 جون 1849 اور 4 اکتوبر 1930) ، جو اپنے قلمی نام 'اولینا پیچلکا' (یوکرینی: Олена Пчілка‎) سے مشہور ہیں، ایک یوکرائنی پبلشر، مصنف، نسل نگار، مترجم اور شہری کارکن تھیں۔ وہ 'میخائیلو دراہومانوف' کی بہن اور 'لیسیا یوکرینکا'، 'اولگا کوساچ-کریوینیوک'، 'میخاجلو کوساچ'، 'اوکسانا کوساچ-شیمانوسکا'، 'میکولا کوساچ'، 'ایزیڈورا کوساچ-بوریسووا' اور یوریج کوساچ' کی ماں تھیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kosach-Kryvyniuk Olga (1970)۔ Леся Українка: Хронологія життя і творчості۔ New-York 

بیرونی روابط[ترمیم]