مسطح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term

مسطح[1]
مسطح[2]
تسطح
مسطح پن
سطح
سطحء مسطح
حوضِ مسطح
قرنیۂ مسطح
مسطح بعید نما

flat
سپاٹ
flatness
flatness
surface
flat surface
flat pelvis
flat cornea
flat TV

مسطح (مسط + طح) flat کو اور تسطح (تسط + طح) flatness کو کہا جاتا ہے۔ اس آسان بیان کے بعد اگر کسی قاری کو اس کی مزید تفصیل مطلوب ہو تو وہ یوں کی جا سکتی ہے کہ ؛ مُسَطّـَح کا لفظ اردو میں flat کے معنوں میں لغات میں آتا ہے اور یہ اردو / عربی کے لفظ سطح سے ماخوذ ہے۔ اس کا تلفظ م پر پیش، ط پر تشدید اور زبر کے ساتھ ---- مُسَط + طح ---- ادا کیا جاتا ہے۔ اسی سے صفت flatness کے ليے لفظ تَسطّـُح بنایا جاتا ہے جس کا تلفظ ت پر زبر اور ط پر تشدید و پیش کے ساتھ ---- تَسط + طـُح ---- ادا ہوتا ہے۔ لفظ flatness کے ليے اردو میں غیر ندائی انداز اختیار کرتے ہو‎ئے اسے مسطح پن بھی کہا جا سکتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. لفظ مسطح کا اردو لغت میں اندراج۔
  2. لفظ سپاٹ (سنسکرت) کا مسطح کے معنوں میں اندراج۔