سویڈن کی انگبرگ ایرکسڈوٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگبرگ ایرکسڈوٹر
سویڈن کی شہزادی انگبرگ کی مہر
شریک حیاتبرجر جارل
نسلریکیسا، ناروے کی ملکہ
ویلڈیمار اول
کرسٹینا برگرسڈوٹر
سویڈن کے میگنس III
کیتھرین، انہالٹ کی کاؤنٹیس
ایرک برگرسن
انگبرگ، سیکسنی کے ڈچس
بینیڈکٹ، فن لینڈ کے ڈیوک
خاندانایرک
والدسویڈن کے ایرک دہم
والدہڈنمارک کی ریچزا
پیدائشت 1212
وفات1254-06-17

انگبرگ ایرکسڈوٹر (c. 1212 - 17 جون 1254) ایک سویڈش شہزادی اور ڈچس، سویڈن کے دسویں بادشاہ 'ایرک' کی بیٹی، سویڈن کے گیارہویں بادشاہ 'ایرک' کی سب سے بڑی بہن،' برجر جارل' کی بیوی اور' شاہ ویلڈیمار' اور سویڈن کے تیسرے شاہ 'میگنس' کی والدہ تھیں۔

سوانح عمری[ترمیم]

انگبرگ سویڈن کے دسویں بادشاہ 'ایرک ' اوران کی بیوی 'ڈنمارک کی ریچزا' کی سب سے بڑی بیٹی تھیں۔ 1229 میں ان کے بھائی کو اس کے سرپرست اور ریجنٹ کے ذریعہ معزول کرنے کے بعد وہ اپنی جوانی کے دوران ڈنمارک میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہی تھیں۔

انگبرگ کی ازدواجی منگنی تقریباً 1234 میں ہوئی، اس سلسلے میں اس کے بھائی ایرک XI نے سویڈن کے غاصب کینوٹ II سے سویڈش تخت دوبارہ حاصل کیا، تاکہ وہ اور ایرک اپنے اتحادی کے طور پر طاقتور بیجلبو کے گھر کو حاصل کر سکیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  • Cronica Principum Saxonie, MGH SS XXV, p. 476
  • Lars O. Lagerqvist (1982)۔ "Sverige och dess regenter under 1.000 år",("Sweden and its regents during 1000 years"). (بزبان السويدية)۔ Albert Bonniers Förlag AB۔ ISBN 91-0-075007-7