وارپ ڈرائیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وارپ ڈرائیو (warp drive) مستقبل میں تیز رفتار سفر کے لیے ایک مفروضہ ہے وارپ ڈرائیو کچھ اس طرح کام کرے گا کہ جیسے آپ کسی دری پر بیٹھے ہوں اور اُس دری کے کنارے پر کوئی کتاب پڑی ہوئی ہے، آپ بجائے اُٹھ کر کتاب کے پاس جانے کے وہیں بیٹھے بیٹھے دری کو فولڈ کریں تو کتاب خود بخود آپ کے پاس آجائے گی، لہٰذا اگر ہم زمان و مکاں کی چادر کو فولڈ کریں تو خود سفر کیے بغیر کائناتی فاصلوں کو سمیٹ سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]