میاں (نام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میاں کے معنی بزرگ، عزت والا، بڑا، وغیرہ کے ہیں۔

میاں کا لفظ آرائیں ذات سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے خاندانی نام کے طور پر استمال کرتے ہیں۔

پہلے پہل آرائیں ذات کے لوگ اپنے بزرگوں کو عزت اور احترام سے میاں صاحب کہہ کر بلاتے تھے۔ بعد ازاں دوسری ذاتوں کے لوگ بھی آرائیں فیملی کے بزرگوں کو عزت و احترام سے میاں صاحب کہہ کر پکارنے لگے۔ وہیں سے یہ لفظ ان کی ذات کے ساتھ مخصوص ہوتا چلا گیا اور یوں میاں کا لفظ آرائیں ذات کے لوگوں نے اپنے خاندانی نام کے طور پر استمال کرنا شروع کر دیا۔ بعد میں دوسری ذاتوں کے لوگوں نے بھی آرائیں ذات سے منسوب اس خوبصورت لفظ میاں کو اپنے القاب یا فیملی نام کے طور پر استمال کرنا شروع کر دیا۔ مثلا میاں نوازشریف وزیر اعظم نواز شریف

مزید دیکھیے[ترمیم]