بیورلی براؤن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیورلی براؤن
ذاتی معلومات
مکمل نامبیورلی میری براؤن
پیدائش (1957-03-27) 27 مارچ 1957 (عمر 67 برس)
ٹرینیڈاڈ
وفات18 مارچ 2022
بروکلین، نیویارک
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
تعلقاتلوئیس براؤن (بہن)
اینی براؤن جان (بہن)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ7 مئی 1976 
ویسٹ انڈیز  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ1 جولائی 1979 
ویسٹ انڈیز  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 1/3)23 جون 1973 
ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ7 جولائی 1979 
ویسٹ انڈیز  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1973–1982ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 11 8 13 12
رنز بنائے 324 158 343 194
بیٹنگ اوسط 19.05 19.75 18.05 21.55
100s/50s 0/2 0/0 0/2 0/0
ٹاپ اسکور 72 47 72 47
گیندیں کرائیں 54 41 114 41
وکٹ 0 1 2 1
بالنگ اوسط 22.00 19.50 22.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 1/5 2/10 1/5
کیچ/سٹمپ 2/– 1/– 3/– 2/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 19 دسمبر 2021

بیورلی میری براؤن (پیدائش: 27 مارچ 1957ء) | (انتقال: 18 مارچ 2022ء) ٹرینیڈاڈین کی ایک سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو بنیادی طور پر دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1973ء کے ورلڈ کپ میں ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے لیے چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں اور 1976ء اور 1979ء کے درمیان ویسٹ انڈیز کے لیے 11 ٹیسٹ میچز اور دو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں نظر آئیں۔ اس نے ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ بھی کھیلی۔ اس کی بہنیں لوئیس اور این نے بھی بین الاقوامی کرکٹ کھیلی۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 18 مارچ 2022ء کو بروکلین، نیویارک میں 65 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]