1066ء میں غرناطہ میں خون ریزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1066ء میں غرناطہ میں خون ریزی (انگریزی: 1066 Granada massacre) 30 دسمبر 1066ء (9 تیویت 4827؛ 10 صفر 459 ہجری) کو ہوئی جب ایک مسلم ہجوم نے طائفہ غرناطہ میں واقع شاہی محل پر دھاوا بول دیا، [1] جس نے یہودی وزیر جوزف ابن نغریلا کو مصلوب کیا اور شہر کی زیادہ تر یہودی آبادی کا قتل عام کیا۔ [2][3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Molins 2010, p. 34.
  2. Lucien Gubbay (1999)۔ Sunlight and Shadow: The Jewish Experience of Islam۔ نیو یارک شہر: Other Press۔ صفحہ: 80۔ ISBN 1-892746-69-7 
  3. Norman Roth (1994)۔ Jews, Visigoths, and Muslims in Medieval Spain: Cooperation and Conflict۔ نیدرلینڈز: E. J. Brill۔ صفحہ: 110۔ ISBN 90-04-09971-9