نئے مسیحی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نئے مسیحی (انگریزی: New Christian) ((ہسپانوی: Cristiano Nuevo)‏; (پرتگالی: Cristão-Novo)‏; (کاتالان: Cristià Nou)‏; (لادینو: Christiano Muevo)‏) ہسپانوی سلطنت اور پرتگیزی سلطنت میں ایک سماجی-مذہبی اور قانونی امتیاز تھا۔ یہ اصطلاح پندرہویں صدی کے بعد سے بنیادی طور پر فرمان الحمرا کے بعد کاتھولک کلیسیا میں بپتسمہ لینے والے سفاردی یہودیوں یہودیوں اور Moors مسلمانان اندلس (مور) کی اولادوں کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]