مقتل ابو مخنف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مقتل ابو مخنف جس کا اصل نام مقتل الحسین ہے، ابو مخنف (وفات 157ھ) (لوط بن یحیٰی ابن سعید ابن مخنف الکوفی) کی تصنیف ہے۔ اس میں واقعات کربلا میں بیان کیے گئے ہیں اور یہ اس سلسلے کی اولین کتابوں میں سے ایک ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]