آئیونائزنگ ریڈی ایشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(موین اشعاع سے رجوع مکرر)
اشعاعی خطرے کی علامت

موین اشعاع (اور موئن اشعاع) یا آئنسازی شعاع کاری (ionizing radiation)، زیر جوہری ذرات یا امواج پر مشتمل کافی توانا شعاعیں جو جوہروں یا سالمات سے برقیے الگ کرکے اُن کو آئوین (ionize) کرسکتی ہیں .

مزید دیکھیے[ترمیم]