اناضول حصار

متناسقات: 41°04′55″N 29°04′01″E / 41.081944°N 29.066944°E / 41.081944; 29.066944
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حصار اناطولیہ
حصار اناطولیہ، استنبول، ترکی
آبنائے باسفورس سے قلعۂ انا طولیہ کا ایک منظر
حصار اناطولیہ is located in استنبول
حصار اناطولیہ
حصار اناطولیہ
متناسقات41°04′55″N 29°04′01″E / 41.081944°N 29.066944°E / 41.081944; 29.066944
قسمقلعہ
مقام کی تاریخ
تعمیر1394
تعمیر بدستبایزید اول

اناطولی حصار یا حصارِ اناطولیہ (ترکی: Anadoluhisarı، عثمانی ترکی: حصارِ اناضول) ترکی کا ایک قلعہ ، سیاحتی مقام و عجائب گھر جو بیکوز میں واقع ہے۔[1]یہ قلعہ عثمانی سلطان بایزید اول نے تعمیر کرایا تھا۔




مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Anadoluhisarı"