میٹاورس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مستقبلیات (futurism) اور علم فکشن میں میٹاورس (metaverse) انٹرنیٹ کی ایک واحد، آفاقی اور عمیق بصری دنیا (virtual world) کے طور پر ایک فرضی تکرار ہے جسے بصری حقیقت (virtual reality) اور افزودہ حقیقت (augmented reality) ہیڈسیٹ کے استعمال سے سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ بول چال کے استعمال میں، میٹاورس 3D بصری دنیا کا ایک شبکہ (network) ہے جو سماجی رابطے پر مرکوز ہے۔