زمان انور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زمان انور 12ویں ساؤتھ ایشین گیمز 2016 میں اپنے گولڈ میڈل کے ساتھ
ذاتی معلومات
قومیتپاکستان کا پرچم پاکستانی قوم
پیدائش (1991-06-20) 20 جون 1991 (عمر 32 برس)
گوجرانوالہ, پنجاب، پاکستان, Pakistan
کھیل
ملکPakistan
کھیلکشتی
ایونٹFreestyle wrestling

زمان انور ایک پاکستانی پیشہ ور پہلوان ہیں۔ اس نے 2016 کے جنوب ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا جیتا تھا اور 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں میں اس کا تمغا یقینی ہے۔ اس نے 2014 کے دولت مشترکہ کھیلوں میں حصہ لیا تھا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Glasgow 2014 - Zaman Anwar Profile"۔ g2014results.thecgf.com۔ 05 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ