گالے گلیڈی ایٹرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گالے گلیڈی ایٹرز
عرفپرپل فورس
لیگلنکا پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانکشل مینڈس
کوچمعین خان
مالکندیم عمر (عمر ایسوسی ایٹس)
معلومات ٹیم
شہرگال، جنوبی صوبہ
GG انڈگو اور گولڈ
تاسیس2020؛ 4 برس قبل (2020)
گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم
تاریخ
ایل پی ایل جیتے0

'

گالے گلیڈی ایٹرز سری لنکا کی ایک فرنچائز پروفیشنل ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹیم ہے جو لنکا پریمیئر لیگ میں حصہ لیتی ہے۔ ندیم عمر جو پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ہیں، نے 2020ء میں فرنچائز خریدی۔ پاکستان کے تجربہ کار کرکٹ کھلاڑی، وسیم اکرم ٹیم کے مینٹور ہیں جبکہ معین خان اور اعظم خان بالترتیب ٹیم کے کوچ اور منیجر کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ [1] پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بطور مارکی غیر ملکی کھلاڑی سائن اپ کر لیا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. S. Khaliq (19 October 2020)۔ "Wasim Akram roped in as mentor by Galle Gladiators"۔ Karachi: CricketPakistan.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2020 
  2. Cricingif Staff (2 September 2020)۔ "Galle Gladiators sign Shahid Afridi as icon player for Lanka Premier League"۔ Cricingif۔ 23 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2020