موگلہ۔چکوال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

موگلہ (انگریزی: Moglal) پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔[1] موگلہ (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -7ہے)۔ موگلہ چکوال شہر سے مشرق کی سمت میں تقریباً 35 کلومیٹر کے فاصلے پرواقع ہے، موگلہ کے مغرب میں ڈھوک کسبیاں، جوڑ، ڈھوک تمر، شمال میں ناڑا چوہدریاں، ڈھوک بھدیاں، چکوڑہ، ساؤ، ڈھوک نلیار، مشرق میں موہڑہ کنیال، موہڑہ علیا، ڈھوک بانس، بلبل خورد جبکہ جنوب میں ڈھوک راجیاں، ڈھوک بابا موسٰی، ڈھوک قاضیاں، چھک، دئیوال، رتہ موہڑہ اور سیدیالی واقع ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]