کراچی بلدیاتی انتخابات 2023

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کراچی بلدیاتی انتخابات 2023

→ 2015 15 جنوری 2023 اگلا ←

کراچی بلدیہ کی 367 یوسیوں میں سے 246
اکثریت کے لیے 184 درکار نشستیں
ٹرن آؤٹاعلان ہونا باقی
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت تیسری بڑی جماعت
 
قائد سعید غنی حافظ نعیم الرحمن اشرف جبّار
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی جماعت اسلامی پاکستان پاکستان تحریک انصاف
قائد از 2013 1996
قائد کی نشست اعلان ہونا باقی UC-8 نارتھ ناظم آباد UC-2 جناح ٹاؤن
آخری انتخابات 11.5%، 24 نشستیں 3.5%، 7 نشستیں 8.8%، 10 نشستیں
نشستیں جیتیں 142 133 60
نشستوں میں اضافہ/کمی Increase 118 Increase 126 Increase 50
عوامی ووٹ اعلان ہونا باقی اعلان ہونا باقی اعلان ہونا باقی
فیصد اعلان ہونا باقی اعلان ہونا باقی اعلان ہونا باقی
اتار چڑھاؤ اعلان ہونا باقی اعلان ہونا باقی اعلان ہونا باقی

مئیر قبل انتخابات

وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ

منتخب مئیر

حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی پاکستان

کراچی بلدیاتی انتخابات، 15 جنوری 2023ء کو کراچی ، پاکستان میں یونین کونسلوں کے اراکین کے انتخاب کے لیے منعقد ہونے والے ہیں۔ یہ کراچی کے تیسرے بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔

پس منظر[ترمیم]

2015 ء کے انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ - پاکستان نے 64.5 فیصد ووٹ حاصل کیے اور اس طرح ان کا امیدوار وسیم اختر کراچی کے میئر منتخب ہو گئے۔ اس کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی 11.5 فیصد اور پاکستان مسلم لیگ (ن) 9.2 فیصد ووٹوں کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔ [1]

خطِ زمانی[ترمیم]

  • یکم ستمبر 2020 کو سندھ بھر کی مقامی حکومتیں اپنی مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل کر دی گئیں۔ [2]
  • دسمبر 2021 میں، حکومت سندھ نے اعلان کیا کہ وہ فروری یا مارچ 2022 میں بلدیاتی انتخابات کرائے گی۔
  • بعد ازاں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا کہ انتخابات 24 جولائی 2022 کو ہوں گے۔ [3]
  • 20 جولائی کو، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے "ممکنہ بارشوں اور خراب موسم" کا حوالہ دیتے ہوئے انتخابات کو 28 اگست تک ری شیڈول کیا۔ [4]
  • 24 اگست کو بارشوں اور شہری سیلاب کے خطرے کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر الیکشن ملتوی کروا دئے۔
  • 14ستمبر کو الیکشن کمیشن نے 23 اکتوبر کی نئی تاریخ کا اعلان کیا۔
  • 18 اکتوبر کو الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر تیسری مرتبہ انتخابات ملتوی کر دیے۔
  • 22 نومبر کو الیکشن کمیشن نے انتخابات کے لیے 15 جنوری کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

پارٹیاں[ترمیم]

نام پرچم علامت قائدین ممکنہ امیدوار برائے مئیر
متحدہ قومی موومنٹ - پاکستان
خالد مقبول صدیقی
جماعت اسلامی پاکستان
سراج الحق حافظ نعیم الرحمن
پاکستان پیپلز پارٹی
بلاول بھٹو
پاکستان مسلم لیگ (ن)
شہباز شریف
پاکستان تحریک انصاف
عمران خان
جمعیت علمائے اسلام (ف)
فضل الرحمان
عوامی نیشنل پارٹی
اسفندیار ولی خان
مہاجر قومی موومنٹ-حقیقی
آفاق احمد
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس
پیر صبغت اللہ راشدی
پاکستان مسلم لیگ (ق)
شجاعت حسین
تحریک لبیک پاکستان
سعد حسین رضوی

نتائج[ترمیم]

یونین کمیٹیز (یوسی)
جماعت ووٹ نشستیں کُل نشستیں
جنرل مخصوص کُل +/-
ووٹ % ملیر شرقی غربی وسطی جنوبی کورنگی کیماڑی کُل یو سیز خواتین نوجوان مزدور غیر مسلم معذور خواجہ سرا کُل نشستوں میں اضافہ/کمی
پیپلز پارٹی 93 32 5 5 5 1 1 142 Increase 118
جماعت اسلامی 86 30 5 5 5 1 1 133 Increase 126
پاکستان تحریک انصاف 40 14 2 2 2 - - 60 Increase 50
مسلم لیگ ن 7 2 - - - - - 9 Increase 9
جے یو آئی ف 3 1 - - - - - 4 Increase 4
تحریک لبیک 2 1 - - - - - 3 Increase 3
مہاجر قومی موومنٹ حقیقی 1 - - - - - - 1 Increase 1
آزاد 3 1 - - - - - 4 کم 7
مُلتوی 11 - - - - - - 11
متحدہ قومی موومنٹ بائیکاٹ - - - - - - - - کم 135
کُل درست ووٹ 30 43 33 45 26 37 32 246 81 12 12 12 2 2 367
غلط /مسترد شدہ ووٹ 11 یو سیز میں امیدواروں کے انتقال کے باعث انتخاب ملتوی ہوا-
کُل ڈالے گئے ووٹ
رجسٹرڈووٹرز کی تعداد[6] 8,763,871 100 [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "A decade later, MQM on track to sweep LG polls in Karachi"۔ Observatorio Electoral (بزبان ہسپانوی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2022 
  2. Imran Ayub (2020-09-01)۔ "Local bodies across province dissolved after completion of term"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2020 
  3. News desk (2022-05-09)۔ "Local bodies elections in Karachi, Hyderabad on July 24"۔ Pakistan Observer (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2022 
  4. Fahad Chaudhry (2022-07-20)۔ "Sindh LG polls' second phase rescheduled for August 28 due to 'expected rains, bad weather'"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2022 
  5. "مئیر کراچی کون ہوگا۔۔۔۔پی ٹی آئی سے چار امیدوار سامنے آ گئے"۔ بول نیوز۔ 13 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2022 
  6. "Registered Voters" (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 07 جولا‎ئی 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2023 
  7. Web Desk (2023-01-16)۔ "Karachi LG polls: ECP releases complete results of 235 UCs"۔ ARY NEWS (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2023