گرینڈ کینال (چین)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گرینڈ کینال (چین)
گرینڈ کینال (چین) کا محل وقوع
تخصیص
لمبائی1,776 کلومیٹر (1,104 میل)
تاریخ
آغاز تعمیرتحصیل سوئی
جغرافیہ
نقطہ آگازبیجنگ
نقطہ اختتامہانگژو
سے ملاپHai River، دریائے زرد، Huai River، دریائے یانگتسی، دریائے چیانتانگ
سرکاری نام: گرینڈ کینال (چین)
قسم:ثقافتی
معیار اصول:i, iii, iv, vi
نامزد:2014 (38th عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی)
رقم حوالہ:1443
ریاستی پارٹی:چین
علاقہ:Asia-Pacific

گرینڈ کینال (لاطینی: Grand Canal) چین کی ایک نہر ہے۔ [1] یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ، دنیا کی سب سے لمبی نہر یا مصنوعی دریا ہے۔ بیجنگ سے شروع ہو کر، یہ تیانجن اور ہیبئی، شانڈونگ، جیانگسو اور ژجیانگ کے صوبوں سے گزرتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Grand Canal (China)"