نشان انگشت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بصمات سے رجوع مکرر)
اُنگلی کے اُبھاروں سے تخلیق پایا گیا بصمہ

نشانِ انگشت یا بصمات (Fingerprint)، جسے عام زبان میں اُنگلی چاپ کہاجاسکتا ہے، اُنگلی پر موجود لمبے پتلے اُبھاروں کا نقش یا نشان ہے۔

تسمیات[ترمیم]

بصمات عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے چھاپ یا نقش (print). یہ دراصل لفظ جمع ہے، اِس کا واحد لفظ بصمہ ہے۔ یہ لفظ عربی زبان کے ایک بنیادی لفظ، بصم سے ماخوذ ہے جس کے ایک معنی انگلی کے نشان کے بھی ہوتے ہیں [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ایک عربی آن لائن لغت پر بصم کا اندراج۔