اسگندھ ناگوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

اسگندھ ناگوری

 

اسمیاتی درجہ نوع  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی  حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  نباتات
ذیلی مملکت  ویریدیپلانٹے
ذیلی مملکت  سٹرپٹوفیٹا
جزو گروہ  ایمبریوفائیٹ
تحتی گروہ  نباتات عروقی
ذیلی تقسیم  تخم بردار پودا
سائنسی نام
Withania somnifera[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Michel Félix Dunal  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سابق سائنسی نام Physalis somnifera  ویکی ڈیٹا پر (P566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


اسگندھ یا اسگندھ ناگوری Solanaceae خاندان سے تعلق رکھنے والا ایک طبی پودا ہے۔ جو بھارت، مشرق وسطٰی اور افریقہ کے کچھ علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ آیور وید ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔انگریزی میں اسے winter cherry ، ویدک نام اشو گندھا، دارہ کرسی۔ہندی میں آس گندھ، بنگالی میں اشو گندھا، گجراتی میں گھوڑا اسگندھ، پنجابی میں اسگندھ ناگوری، یونانی میں کاک سنج کہتے ہیں۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Withania somnifera دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2024ء