پیکنگ کی جنگ (1900ء)

متناسقات: 39°54′24″N 116°23′51″E / 39.90667°N 116.39750°E / 39.90667; 116.39750
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیکنگ کی جنگ
Battle of Peking
سلسلہ باکسر بغاوت

اتحادی فوجوں نے پیکنگ قلعہ پر عام حملہ کیا۔، (1900)
تاریخ14–15 اگست 1900
مقامبیجنگ، چنگ خاندان
39°54′24″N 116°23′51″E / 39.90667°N 116.39750°E / 39.90667; 116.39750
نتیجہ اتحادیوں کی فتح
مُحارِب
آٹھ قومی اتحاد:
باکسر
چنگ خاندان کا پرچم چنگ خاندان
کمان دار اور رہنما
سلطنت جاپان کا پرچم Yamaguchi Motomi
سلطنت روس کا پرچم Nikolai Linevich
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کا پرچم Alfred Gaselee
ریاستہائے متحدہ کا پرچم Adna Chaffee
فرانسیسی جمہوریہ سوم کا پرچم Henri-Nicolas Frey
چنگ خاندان کا پرچم یوان شیکائی
چنگ خاندان کا پرچم Ronglu
چنگ خاندان کا پرچم Prince Duan
چنگ خاندان کا پرچم Dong Fuxiang
چنگ خاندان کا پرچم Ma Fulu 
چنگ خاندان کا پرچم Ma Fuxiang
چنگ خاندان کا پرچم Ma Haiyan
چنگ خاندان کا پرچم Ma Yukun [zh]
چنگ خاندان کا پرچم Song Qing
طاقت
c.20,000 c.20,000
ہلاکتیں اور نقصانات
60 ہلاک
205 زخمی
بھاری نقصانات (نامعلوم تعداد)

پیکنگ کی جنگ (انگریزی: Battle of Peking) 14-15 اگست 1900ء کو پیکنگ میں لڑی گئی تھیِ، جس میں آٹھ ملکی اتحاد نے باکسر بغاوت کے دوران میں پیکنگ لیگیشن کوارٹر کے محاصرے سے نجات دلائی۔ 20 جون 1900ء سے باکسرز اور شاہی چینی فوج کے دستوں نے غیر ملکی سفارت کاروں کا محاصرہ کر لیا تھا، لیگیشن کے اندر آسٹریا-مجارستان، بلجئیم، متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ، فرانسیسی جمہوریہ سوم، مملکت اطالیہ، جرمن سلطنت، سلطنت جاپان، نیدرلینڈز، سلطنت روس، ہسپانیہ اور ریاست ہائے متحدہ۔ شہری اور فوجی موجود تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]