غلام اسحاق انسٹی ٹیوٹ برائے انجینیرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

متناسقات: 34°04′11″N 72°38′38″E / 34.06972°N 72.64389°E / 34.06972; 72.64389
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

34°04′11″N 72°38′38″E / 34.06972°N 72.64389°E / 34.06972; 72.64389

غلام اسحاق انسٹی ٹیوٹ برائے انجینیرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
شعاررَبِّ زدْنيِ عِلْماً (عربی)
اے میرے رب، میرے علم میں اضافہ فرما
قسمنجی
قیام1 جون 1988
ریکٹرجہانگیر بشار[1]
تدریسی عملہ
93[2]
طلبہ1200
مقامٹوپی، ضلع صوابی، خیبر پختونخوا، ، پاکستان
کیمپس400 acre (1.6 کلومیٹر2)
وابستگیاںہائیر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان انجینئرنگ کونسل
ویب سائٹwww.giki.edu.pk

غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ برائے انجینیرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (یہ جی۔ آئی۔ کے  انسٹی ٹیوٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) پاکستان میں موجود ایک انجینیرنگ کا ادارہ ہے۔

تاريخ[ترمیم]

جی۔ آئی۔ کے  انسٹی ٹیوٹ ایک نجی تعلیمی ادارہ ہے جس کا نام سابقہ صدر غلام اسحاق خان کے  نام پہ رکھا گیا ہے۔   

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]