شاہ پوری لہجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاہ پوری لہجہ پنجاب کے کچھ علاقوں میں بولا جانے والا پنجابی لہجہ ہے۔
شاہ پُوری زُبان پاکستان میں سرگودھا، ڈیرہ چن پیر، خوشاب، میانوالی، اٹک، چکوال، منڈی بہاؤالدین، جھنگ اور فیصل آباد کے کُچھ حصوں میں بولی جاتی ہے۔

شاہ پُوری پنجابی کا ایک بہت پُرانا اور انتہائی میٹھا لہجہ ہے اور اس زُبان میں گائے جانے والے ماہیے اس زُبان کو سمجھنے والوں کو انتہائی پسند ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]