چتھورانی گوناوردنے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چتھورانی گوناوردنے
ذاتی معلومات
پیدائش (1990-12-31) 31 دسمبر 1990 (عمر 33 برس)
کولیاپیتیا, کرنیگالا ضلع, سری لنکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 62)13 مئی 2015  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ15 مئی 2015  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی20 (کیپ 37)15 جنوری 2015  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2027 ستمبر 2016  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 2 5
رنز بنائے 12 30
بیٹنگ اوسط 12.00 10.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 9* 14
گیندیں کرائیں 6 90
وکٹ 0 3
بولنگ اوسط 33.66
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/25
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 جنوری 2020

مدمپالا گنارتھنا مدیانسلاج چتھورانی پرتھیمالی گناوردنے (پیدائش:31 دسمبر 1990ء) سری لنکا کی ایک پیشہ ور بین الاقوامی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔

کیریئر[ترمیم]

ایک آل راؤنڈر وہ بائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں ہاتھ کی میڈیم فاسٹ باؤلر ہے۔ [1] چتھرانی نے سری لنکا کے لیے اپنا ون ڈے ڈیبیو اس وقت کیا جب پاکستان کرکٹ ٹیم نے 2015ء میں سری لنکا کا دورہ کیا تھا [2] ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے 2015ء میں سری لنکا کے دورے کے دوران سری لنکا کے لیے ٹی20 ڈیبیو کیا تھا۔ [3] اس نے کرونے گالا یوتھ کرکٹ کلب کے میچ بھی کھیلے۔ اس نے صرف 2 ایک روزہ اور 5 ٹی20 میچ کھیلے۔ بیٹنگ اور باؤلنگ کی ناقص کارکردگی کے باعث وہ 7 میچوں میں کوئی وکٹ لینے میں ناکام رہیں۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Chathurani Gunawardene"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  2. "Two new names in Sri Lanka Women's squad for series against Pakistan"۔ Island Cricket (بزبان انگریزی)۔ 2014-12-17۔ 08 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  3. "The Home of CricketArchive"۔ heritage.derbyshireccc.com۔ 07 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  4. "Get Ball by Ball Commentary of Sri Lanka Women vs West Indies Women, ICC Women's Championship 2014, 2nd ODI"۔ ESPN.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021