ایڈورڈ سٹڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایڈورڈ جان چارلس سٹڈ (پیدائش: 13 فروری 1849ء) | (انتقال: 1 مارچ 1909ء) ایک انگلش فرسٹ کلاس کرکٹر تھا جو 1879-88 تک سرگرم تھا جو میریلیبون کرکٹ کلب کے لیے کھیلتا تھا۔ وہ ترہوت ، ہندوستان میں پیدا ہوئے اور فوک سٹون میں فوت ہوئے۔ اس نے 21 فرسٹ کلاس میچوں میں دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلا جس میں 110 کے سب سے زیادہ سکور کے ساتھ 621 رنز بنائے۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 1 مارچ 1909ء کو ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]