جارج پوپ (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج پوپ
ذاتی معلومات
مکمل نامجارج ہنری پوپ
پیدائش27 جنوری 1911(1911-01-27)
ٹب شیلف، ڈربی شائر، انگلینڈ
وفات29 اکتوبر 1993(1993-10-29) (عمر  82 سال)
چیسٹرفیلڈ, انگلینڈ
قد6 فٹ 4 انچ (193 سینٹی میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر، امپائر
تعلقاتالف پوپ، ہیرالڈ پوپ
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ21 جون 1947  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1933 میں ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب1948 میں ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلبڈربی شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 205
رنز بنائے 8 7518
بیٹنگ اوسط 28.05
100s/50s –/– 8/43
ٹاپ اسکور 8* 207*
گیندیں کرائیں 218 30781
وکٹ 1 677
بولنگ اوسط 85.00 19.92
اننگز میں 5 وکٹ 40
میچ میں 10 وکٹ 7
بہترین بولنگ 1/49 8/38
کیچ/سٹمپ –/– 157/–
ماخذ: [1]، 19 اپریل 2010

جارج ہنری پوپ (پیدائش:27 جنوری 1911ء)|(وفات:29 اکتوبر 1993ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا، جو 1933ء سے 1948 ءتک ڈربی شائر کے لیے اور 1947ء میں انگلینڈ کے لیے ایک ٹیسٹ میں کھیلا۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 29 اکتوبر 1993ء کو چیسٹرفیلڈ، انگلینڈ میں 82 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]