شاقول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک شاقول

شاقُول(انگریزی: Plumb Bob)، ایک ڈوری كے سرے پر بندھا ہوا لٹو ہوتا ہے جس كو لٹكا كر دیوار وغیرہ كی عمودی سیدھ دیکھی جاتی ہے نیز افقی طور پر تان كر چُنائی كی سیدھ درست رکھی جاتی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "شاقُول لفظ کے معنی"۔ ریختہ لغت