کوپرنیشیئم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوپرنیشیئم (copernicium) ایک مصنوعی کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Cn ہے اور جوہری عدد 12 ہے۔ اس کے معلوم ہمجے (isotopes) انتہائی تابکار ہیں اور صرف تجربہ گاہ (laboratory) میں بنائے گئے ہیں۔ سب سے زیادہ مستحکم ہمجا، کوپرنیشیئم-285، کی نصف زندگی تقریبا 28 ثانیے (seconds) ہے۔

نام