لوے کراتھونگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Loy Krathong
Floating krathong in Chiang Mai
باضابطہ نامLoy Krathong[1]
منانے والےتھائی لینڈ، لاؤس (as Boun That Luang)، northern ملائیشیا، ریاست شان in میانمار and شیشوانباننا دائی خود مختار پریفیکچر in China,
میانمار (as Tazaungdaing festivalسری لنکا (as Il Poyaچین (as لالٹین تہوارکمبوڈیا (as Bon Om Touk)
قسمAsian
اہمیتWorship and ask for forgiveness to Goddess of water دریائے گنگا، worship the Buddha's hair pagoda in the heaven[2]
تاریخFull moon of the 12th Thai month
تکرارAnnual
منسلکTazaungdaing festival (in Myanmar)، Mid-Autumn Festival (in China)، Bon Om Touk (in Cambodia)، Il Poya (in Sri Lanka)، Boita Bandana (in Odisha, India)

لوے کراتھونگ (انگریزی: Loy Krathong) ((تائی لو: ลอยกระทง)‏، تھائی شاہی عام نظام انتساخ: Loi Krathong، تلفظ [lɔ̄ːj krā۔tʰōŋ]) ایک تھائی تہوار ہے جو ہر سال مملکت تھائی لینڈ میں منایا جاتا ہے اور اہم جنوب مغربی تائی ثقافتوں والے قریبی ممالک میں جیسے (لاؤس، ریاست شان، مون ریاست، تانینتھارئی علاقہ، کیلانتن، قدح (ریاست) اور شیشوانباننا دائی خود مختار پریفیکچر میں بھی منایا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ประเพณี ลอยกระทง" [Loi Krathong tradition]۔ Ministry of Culture (بزبان تائی لو)۔ 2015-01-22۔ 28 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2019 
  2. ธนากิต۔ ประเพณี พิธีมงคล และวันสำคัญของไทย۔ กรุงเทพฯ : ชมรมเด็ก، ๒๕๓๙۔