راہل ترپاٹھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راہل ترپاٹھی
ذاتی معلومات
مکمل نامراہل اجے ترپاٹھی
پیدائش (1991-03-02) 2 مارچ 1991 (عمر 33 برس)
رانچی، جھارکھنڈ، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2010– تاحالمہاراشٹر
2017رائزنگ پونے سپر جائنٹ (اسکواڈ نمبر. 52)
2018–2019راجستھان رائلز (اسکواڈ نمبر. 52)
2020–2021کولکتہ نائٹ رائیڈرز
سن رائزرز حیدرآباد
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
میچ 5
رنز بنائے 97
بیٹنگ اوسط 19.40
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 44
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 3/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 فروری 2023

راہل اجے ترپاٹھی (پیدائش: 2 مارچ 1991ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو مقامی کرکٹ میں مہاراشٹر کے لیے اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سن رائزرز حیدرآباد کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ 2018-19ء رنجی ٹرافی میں مہاراشٹر کے لیے 8 میچوں میں 504 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ [2] جون 2022ء میں انھیں آئرلینڈ کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے لیے ہندوستان کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اگلے مہینے، اسے زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے ہندوستان کے ایک روزہ بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rahul Tripathi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2015 
  2. "Ranji Trophy, 2018/19 - Maharashtra: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2019 
  3. "Hardik Pandya to captain India in Ireland T20Is; Rahul Tripathi gets maiden call-up"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2022 
  4. "Deepak Chahar returns after long injury layoff for ODI series in Zimbabwe"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2022