تحصیل علی پور چھٹہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل علی پور چھٹہ، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضلع وزیرآباد کا ایک انتظامی ذیلی ڈویژن ( تحصیل ) ہے۔ تحصیل کا صدر مقام علی پور چٹھہ شہر میں ہے۔