بریڈلی وہیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بریڈلی وہیل
ذاتی معلومات
مکمل نامبریڈلی تھامس جیمز وہیل
پیدائش (1996-08-28) 28 اگست 1996 (عمر 27 برس)
ڈربن, کوازولو-نٹال, جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 57)26 جنوری 2016  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ایک روزہ21 مئی 2019  بمقابلہ  سری لنکا
ایک روزہ شرٹ نمبر.58
پہلا ٹی20 (کیپ 43)30 جنوری 2016  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ٹی2021 اکتوبر 2022  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015– تاحالہیمپشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب (اسکواڈ نمبر. 58)
2021– تاحاللندن سپرٹ
2022گلوسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب
2022واروکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 13 17 46 28
رنز بنائے 16 5 402 63
بیٹنگ اوسط 4.00 5.00 11.16 7.00
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 14 2* 46* 18*
گیندیں کرائیں 687 356 6,278 1,319
وکٹ 23 17 109 45
بالنگ اوسط 22.08 28.64 33.65 25.64
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/34 3/20 6/51 4/38
کیچ/سٹمپ 3/– 6/– 15/– 6/–
ماخذ: Cricinfo، 26 اکتوبر 2022

بریڈلی تھامس جیمز وہیل (پیدائش :28 اگست 1996ء) ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو ہیمپشائر کے لیے کھیلتا ہے اور اسے سکاٹ لینڈ کی نمائندگی کے لیے بلایا گیا ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کا تیز میڈیم باؤلر ہے جو دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتا ہے۔ اس نے 26 جنوری 2016ء [1] 2015-17 ءآئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ میں ہانگ کانگ کے خلاف اسکاٹ لینڈ کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی آغاز کیا۔ اس نے 30 جنوری 2016ء کو ہانگ کانگ کے خلاف اسکاٹ لینڈ کے لیے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ICC World Cricket League Championship, 17th Match: Hong Kong v Scotland at Mong Kok, Jan 26, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2016 
  2. "Scotland tour of Hong Kong, 1st T20I: Hong Kong v Scotland at Mong Kok, Jan 30, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2016